لاہور کے تھانہ شاہدرہ ٹاؤن پولیس کا ایک اور افسوسناک اور شرمناک کارنامہ سامنے آ گیا۔
لاہور کے تھانہ شاہدرہ ٹاؤن پولیس کا ایک اور افسوسناک اور شرمناک کارنامہ سامنے آ گیا۔۔۔ تیس سالہ خاتون سائرہ کے اغوا کا مقدمہ اُس وقت درج کیا گیا جب اسے بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔۔۔ مقتولہ سائرہ چار بچوں کی ماں تھی اور اپنے خاوند کے ق۔ت۔ل کے کیس میں ملزمہ تھی، … Read more